/* */

PDA

View Full Version : Hajj aur Umrah Method in Urdu Language



zuhairbazi
08-17-2009, 03:18 PM
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

آج میں آپ کیلئےایک ایسی چیز لایا ہوں جو ان شاء اللہ آپ سب کو حد سےزیادہ پسند آئےگی ۔اور وہ ہے اردو آواز کے ساتھ حج و عمرہ کا طریقہ اور تفصیلات تصاویر اور نقشوں کی مدد سے ۔

اس سےپہلےآپ نےاتنا بہترین اور آسان حج و عمرہ کا پروگرام نہ دیکھا ہوگا ۔اور سب سےاہم بات یہ ہےکہ یہ تفصیلات انتہائ قابل اعتماد اور مستند ہیں کیونکہ اسے علمائے کرام اور مفتی حضرات کی نگرانی میں بنایا گیا ہے۔

پروگرام کی خصوصیات :
انتہائ اعلی کوالٹی کی تصاویر اور نقشہ جات ۔
ریکارڈنگ نہایت صاف اردو آواز میں۔
اس قدر آسان انداز کہ ہر ایک اسےآسانی سےسمجھ سکتا ہے۔
احرام کا طریقہ ،مسجد الحرام میں حاضری کا طریقہ ، طواف ،سعی ،عمرہ اور حج کی تفصیلات آسان انداز میں۔
مدینہ منورہ میں حاضری کا طریقہ ۔
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی اہم زیارتوں کی وضاحت تصاویر کے ذریعہ ۔
خواتین کے ضروری مسائل کا ذکر ۔
پروگرام کا دورانیہ نوےمنٹ یعنی ڈیڑھ گھنٹہ اور فائل کا سائز صرف اٹھاسی ( ۸۸ ) میگا بائیٹ ۔
خود بھی دیکھئےاور اپنےان احباب کو بھی دیجئے جو حج و عمرہ کےسفر پر جانےکا ارادہ رکھتے ہیں۔

اس پروگرام کو دوسری سائٹس پر بھی پروموٹ کیجئے ۔جتنےلوگ اس کےذریعہ حج و عمرہ سیکھیں گےاور صحیح طریقہ سےحج و عمرہ کریں گے رہنمائ کرنےوالےکو بھی ان شاء اللہ تعالی ،اللہ جل جلالہ اسی قدر ثواب عطا فرمائیں گے۔ اس صدقہ جاریہ میں آپ چند منٹ لگا کر آسانی سےحصہ لےسکتےہیں۔





Reply

Hey there! Looks like you're enjoying the discussion, but you're not signed up for an account.

When you create an account, you can participate in the discussions and share your thoughts. You also get notifications, here and via email, whenever new posts are made. And you can like posts and make new friends.
Sign Up

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 12-14-2009, 09:07 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 04-27-2009, 11:06 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 09-22-2007, 09:47 AM
  4. Replies: 24
    Last Post: 12-14-2006, 05:16 PM
British Wholesales - Certified Wholesale Linen & Towels | Holiday in the Maldives

IslamicBoard

Experience a richer experience on our mobile app!