/* */

PDA

View Full Version : Monthly Alabrar of ZulHijjah 1430 / December 2009



khadim.deen
12-27-2009, 10:57 AM

Monthly Alabrar of ZulHijjah 1430 / December 2009
1 message


Blog - Khanqah Imdadia Ashrafia
<khadim1@voiceofkhanqah.com>




Sun, Dec 27, 2009 at 3:30 PM





Reply-To:
khanqah-announce+owners@googlegroups.com



To:
khanqah-announce@googlegroups.com








Blog - Khanqah Imdadia Ashrafia


December 27, 2009 3:29 pm


Monthly Alabrar of ZulHijjah 1430 / December 2009



The edition of Monthly Alabrar (Urdu) for the month ZulHijjah 1430 / December 2009 is published on website.


You can read it from this link.

ماہنامہ الابرار - ذی الحجہ ۱۴۳۰ بمطابق دسمبر ۲۰۰۹ کا شمارہ ویب سائٹ پر شائع ہو چکا ہے


………

سرپرست: حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
خانقاہ امدادیہ اشرفیہ اور جامعہ اشرف المدارس کراچی کا ترجمان


بکھرتے موتی - ملفوظات حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
ابرار کون لوگ ہیں؟علامہ بدر الدین عینی رحمة اﷲعلیہ بخاری شریف کی شرح عمدة القاری میں لکھتے ہیں کہ قرآن پاک میں اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں : اِنَّ الاَبرَارَ لَفِی نَعِیمٍo وَاِنَّ الفُجَّارَ لَفِی جَحِیمٍo (سورةانفطار، آیات:۴۱،۳۱)


یعنی نیک بندے جنت میں جائیں گے اور نافرمان جہنم میں جائیں گے توہمیں ابرار بننا چاہیے یا نہیں؟ لیکن ابرار کون لوگ ہیں؟ خواجہ حسن بصری رحمة اﷲ علیہ ابرار کی تفسیر کرتے ہیں کہ ابرار کون بندے ہیں؟


قَالَ الحَسَنُ البَصَرِی فِی تَفسِیرِ الاَبرَارِاَلَّذِینَ لاَ یُوذُونَ الذَّرَّ


ابرار وہ ہیں جو چیونٹی کوبھی تکلیف نہ دیں، سن لو اس کو، بعض لوگ بے خیالی میں چیونٹیوںپر پیر رکھے چلے جاتے ہیں۔ سعدی شیرازی رحمة اﷲعلیہ نے فرمایا کہ جب کوئی چیونٹی پر پیر رکھتا ہے تو چیونٹی کا وہی حال ہوتا ہے جیسے انسان پر ہاتھی پیر رکھ دے۔ پس اگر ابرار بننا ہے تو بیوی بچوں اور ماں اور باپ کو ستانا تو بہت بڑی بات ہے چیونٹیوں کو بھی تکلیف نہ دو: اَلَّذِینَ لاَ یُوذُونَ الذَّرَّّ وَلاَ یَرضَونَ الشَّرَّ



(عمدة القاری،کتاب مواقیت الصلٰوة، ج:۱،ص:۳۲۱، داراحیاءالتراث العربی)
ابرار وہ بندے ہیں جو کسی چیونٹی کوبھی تکلیف نہ دیں اور کسی گناہ سے خوش نہ ہوں۔ آہ! گندے گندے خیالات پکا کر اندر اندر حرام خوشی لی جارہی ہے اور ابرار بنے ہوئے ہیں جبکہ ابرار کی تفسیر یہ ہے کہ ابرار وہ بندے ہیں جو اﷲ کی نافرمانی سے خوش نہیں ہوتے۔ آپ بتائیے! دل میں گندے گندے خیالات پکانا یا پرانے گناہوں کو سوچ سوچ کر حرام مزہ لینا، گھنٹوں اس میں مشغول رہنا اور توبہ نہ کرنا، کیا یہ شخص اﷲ کا مقبول ہے؟ اگر یہ اﷲ کا مقبول ہوتا تو فوراًتنبیہ ہوجاتی کہ میں یہ کیا کررہا ہوں، کیسے خیالات لارہا ہوں اور نفس سے کہتا کہ نالائق خبیث کیا سوچ رہا ہے، جس گناہ پر اﷲ نے ایک قوم پر عذاب نازل کیا اس گناہ کے خیالوں سے مزہ لیتا ہے، تو جس پر اﷲ کی مہربانی ہوتی ہے اسے فوراً توبہ کی توفیق ہوجاتی ہے، جس کو توفیقِ توبہ نہ ہو تو سمجھ لو کہ وہ اﷲ کی رحمت سے محروم ہے۔


مزید پڑھئے










Post Reply | Join Mailing List




If you want to change your settings or unsubscribe please click here

Khanqah Imdadia Ashrafia, Masjid-e-Ashraf, Gulshan-e-Iqbal, Block 2, Karachi 75300, Pakistan

Phone: +92 21 498 1958 | Contact Us


Reply

Hey there! Looks like you're enjoying the discussion, but you're not signed up for an account.

When you create an account, you can participate in the discussions and share your thoughts. You also get notifications, here and via email, whenever new posts are made. And you can like posts and make new friends.
Sign Up

Similar Threads

  1. Replies: 105
    Last Post: 09-10-2009, 10:52 PM
  2. Replies: 10
    Last Post: 07-05-2009, 11:16 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 05-19-2009, 12:48 AM
British Wholesales - Certified Wholesale Linen & Towels | Holiday in the Maldives

IslamicBoard

Experience a richer experience on our mobile app!