/* */

PDA

View Full Version : (He is) Lord of the two Easts and Lord of the two Wests



muhammadanorg
12-16-2016, 10:16 AM
Rabbu almashriqayni warabbu almaghribayn Surah Rahman 16

(He is) Lord of the two Easts and Lord of the two Wests

وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک ہے

١٤] یہاں دو مشرقوں اور دو مغربوں کا ذکر فرمایا اس لیے کہ اس سورۃ میں مسلسل دو دو چیزوں کا ذکر چل رہا ہے جبکہ سورۃ معارج کی آیت نمبر ٤٠ میں فرمایا کہ وہ بہت سے مشرقوں اور مغربوں کا مالک ہے۔ دو مشرقوں سے مراد ایک تو وہ مقام ہے جب سورج موسم گرما کے سب سے بڑے دن طلوع ہوتا ہے۔ اور دوسرا وہ مقام ہے جہاں سے سورج، موسم کے سب سے چھوٹے دن طلوع ہوتا ہے۔ اور ان دونوں مقاموں کے درمیان سب مشرق ہی مشرق ہیں۔ ہر روز طلوع آفتاب کے مقام کا ایک نیا زاویہ ہوتا ہے اور یہی حال مغربوں کا ہے۔ اسی تبدیلی سے موسم پیدا ہوتے ہیں اور مختلف موسموں میں مختلف فصلیں اور پھل پیدا ہوتے ہیں اور ان مشرقوں اور مغربوں کے پیچھے ایک بڑا حیرت انگیز اور
پیچیدہ نظام قائم ہے جس کی بنا پر یہ تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں اور ان کا ذکر پہلے کئی مقامات پر کیا جاچکا ہے

attachmentphp?attachmentid5877&ampstc1 - attachmentphp?attachmentid5878&ampstc1 -
Reply

Hey there! Looks like you're enjoying the discussion, but you're not signed up for an account.

When you create an account, you can participate in the discussions and share your thoughts. You also get notifications, here and via email, whenever new posts are made. And you can like posts and make new friends.
Sign Up

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 08-11-2010, 11:18 AM
  2. Replies: 5
    Last Post: 08-16-2008, 11:50 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 04-20-2008, 01:03 AM
  4. Replies: 8
    Last Post: 05-16-2006, 05:18 AM
British Wholesales - Certified Wholesale Linen & Towels | Holiday in the Maldives

IslamicBoard

Experience a richer experience on our mobile app!