نماز کے بعد کی چند ضروری اذکار اور دعائیں۔ پیغمبروں، مومنین اور فرشتوں کی 47 قرآنی دعائیں۔دجّال، جن, جادو اور نظرِ بد کے توڑ اور بچنے کے لئے قرآنی دعائیں بمعہ اردو ترجمہ۔https://goo.gl/4eMibz سے ڈاون لوڈ کر کے اس پاکٹ سائز کتابچہ کا پرنٹ لے لیں یا سکرین پر ہی پڑھ لیا کریں۔۔تمام اذکار اور دعائیں قرآن مجید، احادیث کی کتابوں اور تفاسیرِ قرآن سے لی گئی ہیں اور حوالہ جات ساتھ تحریر ہیں۔مشکل سے بچانے کی، رزق کھولنے ، آسانیاں پیدا کرنے اوربہت کم وقت میں بہت زیادہ ثواب کی نایاب اور قیمتی دعائیں۔عبادت میں اخلاص درکار ہے۔
جزاك اللهُ خيرًا