گورنمنٹ پاکستان کی جانب سے اوپن آفر
کسی بھی غریب آدمی کے پاس اگر علاج اور تعلیم کے لیے پیسے نہیں ہیں تو وہ پاکستان بیت المال کے دفتر جاکر درخواست جمع کروا دے ۔
تیس دن کے اندر علاج کے پیسے ہسپتال کو اور تعلیم کی فیس کالج یونیورسٹی کو منتقل کر دی جائے گی ۔
اسکے لیے کسی کی سفارش کی ضرورت نہیں ۔
مینجنگ ڈایرئکٹر عون عباس
شئیر لازمی کریں
Contact Us
Pakistan Bait-ul-Mal Head Office
Street No: 7, Sector: H-8/4,
Islamabad.
Toll Free: 0800-66666, Tel: 051-9101138
Fax: 051-9269603
Email: [email protected]
Web: www.pbm.gov.pk http://www.pbm.gov.pk/contactus.html. صدقہ جاریہ ہے دوسروں کو سینڈ کریں تاکہ ضرورت مند فائدہ اٹھا سکیں. طالب دعا
Hey there! Looks like you're enjoying the discussion, but you're not signed up for an account.
When you create an account, we remember exactly what you've read, so you always come right back where you left off. You also get notifications, here and via email, whenever new posts are made. And you can like posts and share your thoughts.
Sign Up
Bookmarks