تمام ممبرز کو السلام علیکم
اس خوبصورت کتاب میں آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام کے بارے میں غیر مذاہب جیسے ہندو مت،پارسی ازم، بدھ مت اور اناجیل میں آنیوالی بعثت کی بشارات(خوشخبریاں) اکٹھی کر دی
گئی ہیں مسلمان بھائی اپنے ایمان کو جِلا بخشیں اور غیر مسلم غور و فکر کریں
کتاب اس جگہ سے ڈاونلوڈ کی جا سکتی ہے
کتاب اس جگہ سے آن لائن پڑھی جا سکتی ہے

Basharat.jpg