× Register Login What's New! Contact us
Results 1 to 2 of 2 visibility 2242

ایک غیر محسوس صہیونی سازش لمحہ فکر!

  1. #1
    sabeel1's Avatar Limited Member
    brightness_1
    Limited Member
    star_rate star_rate
    Join Date
    May 2006
    Location
    Lahore Pakistan
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    19
    Threads
    14
    Rep Power
    0
    Rep Ratio
    65
    Likes Ratio
    0

    Thumbs up ایک غیر محسوس صہیونی سازش لمحہ فکر!

    Report bad ads?


    ایک غیر محسوس صہیونی سازش لمحہ فکر!
    ماہنامہ ّسبیل ہدایت لاہور کے شمارہ دسمبر2006ء میں یہ فکری مضمون شائع ہوا تھا جس میں درج ذیل خدشات کا اظہار کیا گیا تھا ۔اب 2018ء میں اس کی بابت کھل کر یہودی اور قادیانی ہماری قومی اسمبلی اور سینٹ تک پہنچ چکے ہیں ۔جس کا اظہار پی ٹی آئی کی ایک رکن ایم این اے عاصمہ حدید نے اسرائیل بارے قرارداد کی صورت میں کر دیا ہے ۔یہ اسی یوتھ پروگرام کی کارگزاریاں ہیں جن کے بارے میںہم نے2006ء میں خدشات کا اظہار کیا تھا ۔ان پرائیویٹ سکولوں بیکن ہائوس،ایجوکیٹرز،پنجاب سکول وکالجز اور پرائیویٹ یونیورسٹیز میں اسی قسم کی نوجوان نسل تیار کی جارہی ہے ۔ سید قمر احمد سبزواری
    یہودی قوم ایک ذہین قوم ہے لیکن یہودی اپنی ذہانت کومثبت کے بجائے منفی سوچ پر خرچ کرتا ہے یہودی دما غ ہروقت سازشوں کے تانے بانے بنتا رہتا ہے یہی وجہ ہے کہ آج پورا عالم اسلام یہودی سازشوں کے نرغے میں ہے یہ سازشیں کھلی ہوں یاخفیہ ہرسازش کے پیچھے یہودی دماغ کارفرماتا نظرآتاہے یہودی کویہ بات اچھی طرح سمجھ آچکی ہے کہ اس نے ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی آڑمیں افغانستان پر قبضہ کیا ہے بعدازاں عراق کو ترانوالہ سمجھااور پھر اپنی طاقت کے نشے میں جب لبنان کارخ کیا تووہ حیران رہ گیا کہ جسے وہ صرف 35 منٹ کی مارسمجھتا تھااس لبنانی غیور قوم نے 35 دن تک بے سروسامانی کے باوجودصرف جذبۂ جہاد کی بناپر اسے شکست سے دوچار کردیا پھر یہودی اقوام متحدہ سے جنگ بندی کی بھیک مانگنے لگا کہ اگرجنگ بند نہ ہوئی تویہودیوں کاتوصفایا ہوجائے گا اوراسرائیل کابھرم کھل جائے کا پھر یہودی نے سوچا کیوں نہ ایسی سازشیں کی جائیں جس سے مسلمان کے دلوں میں یہودیوں کے بارے نرم گوشہ پیداکیا جائے اورمذہبی رحجان سے ہٹا کر قوم کو سیکولر بنادیا جائے ۔

    ہفتہ 29جولائی 2006ء روزنامہ ایکسپریس میں دوطالب علموں درثمین اورعمر شہزاد سے امریکی قونصلیٹ لاہور میں لیا گیا انٹرویو شائع ہوا جسے پڑھ کرہمیں اس میں ایسی سازش کارفرمانظر آئی کہ جس کے اثرات آئندہ چندسالوں تک وطن عزیز پاکستان کے ہائرایجوکیٹڈ لوگ اسرائیل اوریہودی کو گلے لگائیں گے ان کے نزدیک اللہ کی اس دھتکاری ہوئی قوم کیلئے فخریہ انداز فکراپنانا ایک اعزاز سے کم نہ ہوگا ہم نے اس انٹرویوسے چند اقتباسات نوٹ کئے جوآپکی نذر ہیں لیکن اس سے پہلے آپکو یہ بتاتے ہوئے چلیں کہ دونوں طالب علم ان 45ذہن ترین طلباء میں سے ہیں جویوتھ ایکسچینج اینڈ سٹڈی پروگرام youth exchange& study programeکے تحت امریکہ میں ایک سال گزار کرواپس وطن لوٹے ہیں۔
    یہ یوتھ ایکسچینج اینڈ سٹڈی پروگرام کیا ہے یہ پروگرام (yes)کے نام سے جا نا جاتا ہے یہ پرگرام اکتوبر 2002میں شروع کیا گیا (جب ٓرمی چیف مشرف کی حکومت تھی )یوایس ڈیپارٹمنٹ آف سٹیٹ بیوروآف ایجوکیشنل اینڈ فارن افیئر ز اس پروگرام کوفنڈ فراہم کرتاہے پروگرام کے تحت جانے والے سٹوڈنٹس امریکی سکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں وہا ں ایک یہودی میزبان خاندان ان بچونکی غیر محسوس طریقے سے برین واشنگ کرتاہے (yes )پروگرام کے تحت اس سال دنیا بھر کے مسلم ممالک کے 675طلباء و طالبات امریکہ جارہے ہیں پاکستانی سٹوڈنٹس کاانتخابات انٹرنیشنل ایجوکشنل اینڈ ریسورس نیٹ ورک (ierm)کے ذمے ہے اس سال پاکستان کے مختلف شہروں سے 44ذہن طلباء و طالبات امریکہ جارہے ہیں جبکہ گزشتہ سال بھی 45گئے تھے ۔

    یہ طلباء ہائی جینٹری کے انگلش اورکرسچن سکولو ں سے منتخب کئے جاتے ہیں جب یہ طلباء وطالبات واشنگٹن ڈی سی (David city)پہنچتے ہیں توہ تمام یہودی خاندان ان بچوں کولینے کیلئے آئے ہوتے ہیں جن کے پاس ان طلباء نے ایک سال تک خاندان کافرد بن کررہنا ہوتا ہے اورانہیں ایک سال کیلئے ہوسٹ فادر ، ہوسٹ مدر ، ہوسٹ سٹرز اور ہوسٹ برادر کہہ کر پکارنا ہوتا ہے ۔

    اب آتے ہیں درثمین اورعمر شہزاد کے انٹرویو کے اقتباسات کی جانب ،در ثمین اپنے میزبان یہودی خاندان کے پاس شمالی کیرولینا کے شہر شاولر میں ’’ازدوک‘‘ ہوسٹ فادر ،’’سیم‘‘ ہوسٹ مدر اور’’لورین‘‘ ہوسٹ سسٹرکیساتھ ایک سال گزار ااوردرثمین نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ’’شروع شروع میں تو وہاں بالکل دل نہ لگا لیکن آہستہ آہستہ وہ اپنے میزبان خاندان میں گھل مل گئی خاص طورپر ہوسٹ مدر ’’سیم‘‘کیساتھ وقت اچھا گزرا اورمجھے وہاں کرسمس ،ایسٹر اور یہودیوں کے ہلوکااورہیلو ئین تہوار دیکھنے کاموقع ملاپاکستان سے جاتے وقت پہلے میراخیال تھا امریکی مغرور ہوتے ہیں لیکن وہ بڑے کھلے دل کے مالک نکلے اسی طرح یہودیوں کے بارے میرا تاثر انتہائی منفی تھا لیکن وہاں کی کمیونٹی میں بھی مجھے احترام اورپیار ملا درثمین نے ایک موقع پربتایا کہ ہم نے وہاں سٹوڈنٹس کوپاکستان کے بارے میں پرزنٹیشن بھی دی پہلی مرتبہ توبہت خوف زدہ تھی لیکن آہستہ آہستہ اعتماد بحال ہوتا گیا آج آپ مجھے دس ہزار کامجمع بھی دیدیں تومیرااعتماد متزلزل نہیں ہوگا ۔

    ’’عمر شہزاد ‘‘کیلی فورنیا کے چھوٹے شہر کراس ویلی میں اپنے میزبان ٹم فک ہوسٹ فادر ’’وبرافک ‘‘ہوسٹ مدر اور’’ گریڈی‘‘ ،’’کوڈی ‘‘اور’’جیکب ‘‘نام کے تین ہوسٹ برادرز کیساتھ ایک سال تک رہتا رہا عمر شہزاد نے بتایا مجھے وہاں کی معاشرتی آزادی اچھی لگی ہے میں گراس ویلی میں واحد مسلمان اورپاکستانی تھا، وہا ں کمیونٹی میں میری مختلف مذاہب کے ماننے والو ں سے ملاقات رہی اورہمیں ایک دوسرے کو جاننے کاموقع ملا۔

    درثمین اورعمرشہزاد نے بتایا کہ یہ ایک سال کاتجربہ ان کیلئے یادگار ہے اوراس نے ان کی شخصیت کارخ تبدیل کرکے رکھ دیا ہے عمر شہزاد کاکہناتھا کہ اب مجھ میں اور دوسرے پاکستانیوں میں اتنافرق آگیا کہ وہ یہودی سے گریز کریں گے اورمیں ان سے پورے اعتماد سے بغل گیر ہوں گا۔

    قارئیں کرام ! دیکھا آپ نے اس ایک سال کی یہودی رفاقت نے ان بچوں کی شخصیت کوتبدیل کرکے رکھ دیا ہرسال اسی طرح ایسے ذہن طلباء وطالبات امریکہ جاتے رہے تواندازہ لگائیے کہ آئندہ چندبرسوں میں ان جیسے کتنے بچوں کی شخصیت تبدیل ہوگی اورجب ان میں تبدیلی آئے گی تویہ بچے اپنے اردگرد کتنے افراد کومتاثر کریں گے پھر عملی زندگی میں قدم رکھنے کے بعد کتنے خاندانوں کو متاثر کریں گے اس طرح یہودی کوجنگ کرنے کی ضرورت نہ رہے گی کیونکہ مسلمان کاایمان بک چکا ہوگا۔ مسلمان مسلمان نہ رہے گا اب اگر آج مسلمان نام کابھی ہے توآئند یہ نسل شاید مسلمان کہلوانا بھی پسند نہ کرے گی۔

    اس سے پہلے کہ یہ ایک بھیا نک فتنہ برپاہو ہمیں اپنی ذمہ داری کااحساس کرنا ہوگا گلی گلی ،قریہ قریہ،گائوں گائوں ،شہر شہر ایسے پروگرام ترتیب دیے جائیں جن سے دین اسلام سے لگائو اورآقاعلیہ الصلوۃ السلام سے محبت کے در س دیے جائیں یادرہے کہ یہ کسی فرد واحد کاکام نہیں ہے ہم میں سے ہرایک ذمہ داری ہے لہذا اپنی ذمہ دار ی کااحساس کرکے اپنے بچوں کودنیاوی تعلیم کیساتھ ساتھ دینی تعلیم کے زیورسے بھی آراستہ کریں تاکہ بروز قیامت اللہ اور اس کے محبوب ﷺ کے حضور سرخرو ہوسکیں۔
    سید قمر احمد سبزواریؔ
    چیف ایڈیٹر ماہنامہ سبیل ہدایت لاہور
    chat Quote

  2. Report bad ads?
  3. #2
    azc's Avatar Full Member
    brightness_1
    IB Oldskool
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Jan 2016
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    7,057
    Threads
    391
    Rep Power
    69
    Rep Ratio
    34
    Likes Ratio
    35

    Re: ایک غیر محسوس صہیونی سازش لمحہ فکر!

    اسلام دشمن طاقتیں کامیاب کیوں ہیں ۔اسکی وجہ صرف اتنی سی ہیے ہم بدل گۓ لیکن وہ نہیں بدلے
    ایک غیر محسوس صہیونی سازش لمحہ فکر!

    Allah (swt) knows best
    chat Quote


  4. Hide
Hey there! ایک غیر محسوس صہیونی سازش لمحہ فکر! Looks like you're enjoying the discussion, but you're not signed up for an account.

When you create an account, we remember exactly what you've read, so you always come right back where you left off. You also get notifications, here and via email, whenever new posts are made. And you can like posts and share your thoughts. ایک غیر محسوس صہیونی سازش لمحہ فکر!
Sign Up

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
create