[emoji406] *انٹرویو*[emoji406] *انٹرویو*

بڑی دوڑ دھوپ کے بعد وہ آفس پہنچ گیا؛ آج اس کا انٹرویو تھا ۔

وہ گھر سے نکلتے ہوئے سوچ رہا تھا ؛ اے کاش آج میں کامیاب ہو گیا تو فوراً اپنے پشتینی مکان کو خیر باد کہہ دونگا اور یہیں شہر میں قیام کروں گا ؛ امی اور ابو کی روزانہ کی مغزماری سے جان چھڑا لوں گا ۔۔۔۔۔۔۔![emoji406] *انٹرویو*

[emoji406] *انٹرویو*صبح جاگنے سے لےکر..... رات کو سونے تک ہونے والی مغز ریزی سے اکتا گیا ہوں بیزار ہو گیا ہوں ۔[emoji406] *انٹرویو*

[emoji406] *انٹرویو*صبح غسل خانے کی تیاری کرو تو حکم ہوتا ہے
[emoji406] *انٹرویو*