ہم نےسیکھا ہے قریب جا کے خود
دوریاں بڑھتی ہیں قریب جا کے خود
جان کر بھی کہ وہ ایک سراب تھا
مل گیا آخر کو اپنا رقیب جا کے خود
چھوٹ جائے گی ابھی تو منہ لگی ہے
جلد ہی اکتا جائے گی غریب جا کے خود
ہم آج ہیں کل ہوں نہ ہوں سرمد
ملے گا کون تم سے حبیب جا کے خود
بقلم خود
- - - Updated - - -
ہم نےسیکھا ہے قریب جا کے خود
دوریاں بڑھتی ہیں قریب جا کے خود
جان کر بھی کہ وہ ایک سراب تھا
مل گیا آخر کو اپنا رقیب جا کے خود
چھوٹ جائے گی ابھی تو منہ لگی ہے
جلد ہی اکتا جائے گی غریب جا کے خود
ہم آج ہیں کل ہوں نہ ہوں سرمد
ملے گا کون تم سے حبیب جا کے خود
بقلم خود