Urdu Jokes
Limited Member
- Messages
- 1
- Reaction score
- 0
- Gender
- Male
- Religion
- Islam
Funny Urdu Jokes from bulbul.pk
ایک آدمی کے تین بچے تھے، اس کی بیوی مر گئی، تو اس نےتین بچوں والی بیوہ سے شادی کر لی،
شادی کے بعد دونوں کے تین بچے اور ہو گئے۔
ایک دن سب بچے لڑنے لگے تو بیوی نے شوہر کو فون کیا: آپ جلدی گھر آجایئں آپ کے اور میرے بچے مل کر ہمارے بچوں کو مار ہے ہیں۔