/* */

PDA

View Full Version : دعاِ خیر



Syeda Jameelah
05-30-2021, 04:21 PM
خطرناک بیماریوں میں ایک خاموش مٙرض بھی شامل ہو چکا ہے, جِسکی کوئی بھی علامت نہیں ہوتی لیکن آپ کو سخت نُقصان پُہنچا سکتی ہے.

‎یہ بیماری ہے
‎ ! نعمت کا عادى- ہونا
‎اس بیمارى کی چار نِشانیاں ہیں

1.......
‎ آپ بُہت سی نعمتوں سے مالامال ہوں لیکن اُن کو نعمت نہ سمجھیں اور اُن سے متعلق کبھی شُکر ادا نہ کریں گویا اُن کو اپنا ایسا حق سمجھیں جو آپکو مِلنا ہی تھا

2.........
‎ـ آپ گھر میں داخل ہوں اور گھر کے تمام افراد صحتمند اور سلامت ہوں لیکن آپ اللہ کا شُکر ادا نہ کریں۔

3.......
‎ـ آپ بازار جائیں، جی بھر کے روزمرہ ضرورت کی تمام اٙشیاء خریدیں اور گھر لوٹیں اِس اور ان طرح طرح کی نعمتیں نصیب ہونے پر مالک کا شُکر ادا نہ کریں اور اسے اپنا زِندگی کا حق سمجھیں۔

4.......
‎ـ آپ ہر روز مُکمل صحت و سلامتى کے ساتھ نیند سے اُٹھیں، اِس حالت میں کہ کِسی قِسم کی تکلیف میں مُبتلا نہ ہوں لیکن اللہ کا شُکر ادا نہ کریں۔

‎ آئیں دعا کریں۔اے اللہ مُجھ پر رحم فرما کہ میں ایسی خطرناک بیماری میں مُبتلا نہ ہو جاؤں اور توفیق عطا فرما کہ ہر حال میں تیری نعمتوں پر شاکر رہوں۔‎
رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ
آمین یا رب العالمین
Reply

Hey there! Looks like you're enjoying the discussion, but you're not signed up for an account.

When you create an account, you can participate in the discussions and share your thoughts. You also get notifications, here and via email, whenever new posts are made. And you can like posts and make new friends.
Sign Up
British Wholesales - Certified Wholesale Linen & Towels | Holiday in the Maldives

IslamicBoard

Experience a richer experience on our mobile app!