Ahaadees-e-Nabuwwi in URDU - احادیثِ نبوی (ص) اُردو میں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
عام آدمی یا مبلغین کے لیے اُردو تحریر میں انٹرنیٹ پر کوئی ایسی ویب سائٹ موجود نہیں تھی جہاں معروف و مقبول مستند احادیث مکمل حوالے کے ساتھ مل سکیں ۔ اسی کمی کا احساس کرتے ہوئے ۔۔۔

یونی کوڈ اُردو ویب سائٹ کا اجراء عمل میں آیا ہے ۔
اس اُردو ویب سائٹ کی خصوصیات درج ذیل ہیں ؛
١)۔ ہمارے معاشرے میں معروف اور مقبول احادیث کی اُردو تحریری زبان میں پیش کشی ، جس کو کہیں بھی کاپی ، پیسٹ کیا جا سکتا ہے ۔
٢)۔ صحاح ستہ یعنی بخاری ، مسلم ، ابو داؤد ، ترمذی ، نسائی ، ابن ماجہ کے علاوہ دیگر اہم کتبِ حدیث مثلاََ موطا امام مالک ، مسند احمد ، الدارمی ، صحیح ابن خزیمہ سے اہم احادیث کا انتخاب
٣)۔ ہر حدیث مکمل حوالے کے ساتھ
٤)۔ ہر حدیث کے ساتھ اس کے مکمل عربی متن کے آن لائن مطالعے کا لنک
٥)۔ تقریباََ روزانہ کی بنیاد پر مستند احادیث کا اضافہ
الحمدللہ ، ویب سائٹ کی شروعات ہو چکی ہے اور 150 سے زائد معروف احادیث شامل کی جا چکی ہیں ۔ اور یہ سلسلہ اللہ کی توفیق سے ہنوز جاری ہے ۔
امید کہ تبلیغِ دین کے میدان میں یہ ویب سائٹ مفید اور کارآمد ثابت ہوگی ۔
گذارش ہے کہ اس کی تشہیر میں آپ خود بھی حصہ لیں تاکہ امتِ مسلمہ کے زیادہ سے زیادہ اردوداں طبقے تک دینِ مبین کا یہ صحیح علم پہنچ سکے اور ہم اس کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو سنوار سکیں ۔