waji
IB Lion
- Messages
- 1,763
- Reaction score
- 208
- Gender
- Male
- Religion
- Islam
اردو کے چاہنے والوں کے لیئے -- For Urdu Lovers

اردو کے چاہنے والوں کے لیئے ایک بہترین خبر ہے
خاص کر ان لوگوں کے لیئے جو کمپیوٹر پر اردو لکھتے ہیں
اردو کے بہت سارے فونٹز کو ایک جگہ جمع کر کے ایک طرح کا فونٹ سرور بنایا گیا ہے جہاں سے فونٹز کے متعلق کافی سارے معلومات کے علاوہ فونٹز ڈائونلوڈ کرنے کی بھی سہولت ہے
فونٹ سرور

مختلف لوگوں کے بنائے گئے مختلف فونٹز آپکو ایک جگہ ملیں گے