کاکا شیر خان یہ آپ بیتی نہیں بلکہ عطاءالحق کا اپنی ہی موت پر ایک تعزیتی کالم ہے ویسے ایسا کالم اپنے متعلق لکھنے کی کوشش کرو اور ہمارے ساتھ شیئرکرو۔۔۔ مزہ آئے گا
الگ ہی طرز کے لکھاری ہیں یہ صاحب۔
اردو کو عام روزمرہ اور پنجابی کا وہ تڑکا لگاتے ہیں کہ بس۔ اردو میں جب بھی طنزومزاح کی بات ہوگی ان کے ذکر کے بغیر ادھوری ہوگی۔