آئیے انگریزی سیکھائیے

'Abdul Rahmaan

IB Expert
Messages
1,255
Reaction score
115
Gender
Male
Religion
Islam
آئیے انگریزی سیکھائیے

اس کھیل کو کھیلنے کا طریقہ یہ ہے کہ پلا شخص اردو زبان میں لکھے ہوئے ایک جملے کا انگریزی زبان میں ترجمہ کرنے کے پعد اردو زبان میں ایک جملہ لکھ دے گا جس کا انگریزی ترجمہ کرنے والا کھیل کے اصول کے مطابق کھیل کو جاری رکھے گا ۔

ذیل میں دیے گئے جملے کا انگریزی زپان میں ترجمہ کیجیے ۔
 

Similar Threads

Back
Top