یارب العالمیبن!
اےگناہ گاروں کی خطاؤں کو معاف فرمانے والے رب!
ھم سب پر رحم وکرم فرما. رزق میں وسعت و برکت عطافرما، بیماروں کو شفاء عطافرما، تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما. اور ھمیں ہمیشہ شکر و صبر کرنے والا بنادیں!
! آمین ثم آمین.
! آمین ثم آمین.