MazharShafiq
IB Expert
- Messages
- 2,301
- Reaction score
- 15
- Gender
- Male
- Religion
- Islam
[emoji344][emoji116]
بڑی دوڑ دھوپ کے بعد وہ آفس پہنچ گیا؛ آج اس کا انٹرویو تھا ۔
وہ گھر سے نکلتے ہوئے سوچ رہا تھا ؛ اے کاش آج میں کامیاب ہو گیا تو فوراً اپنے پشتینی مکان کو خیر باد کہہ دونگا اور یہیں شہر میں قیام کروں گا ؛ امی اور ابو کی روزانہ کی مغزماری سے جان چھڑا لوں گا ۔۔۔۔۔۔۔![emoji3]
[emoji560]صبح جاگنے سے لےکر..... رات کو سونے تک ہونے والی مغز ریزی سے اکتا گیا ہوں بیزار ہو گیا ہوں ۔[emoji57]
[emoji371]صبح غسل خانے کی تیاری کرو تو حکم ہوتا ہے
[emoji932]