Just A Reminder!

  • Thread starter Thread starter Haya emaan
  • Start date Start date
  • Replies Replies 4
  • Views Views 3K

Haya emaan

death...chasing u!
Messages
1,530
Reaction score
268
Gender
Female
Religion
Islam

السلام علیکم

بہت سی نعمتیں اور رحمتیں لئے عید آئی اور گزر گئی لیکن ہماری عید تو ابھی باقی ہے ۔۔دوسرا روز ۔۔ تیسرا روز۔۔ چوتھا روز۔۔ پانچھواں روز اور پتا نہیں کب تک۔۔ آخر تیاری میں بھی تو کتنا وقت لگایا ہے۔ اور پھر پیسے جو خرچ ہوے ہیں وہ بھی وصول ہونے چاہیے۔ ٹھیک ہے جب اللہ نے دیا یے تو بخل کیسا۔ اور اگر اعتدال میں رہتے ہوے سب کیا جائے تو حرج بھی نہیں۔ لیکن ہمارے اردگرد بہت سے لوگ ہیں جو ان بہت سی نعمتوں سے محروم ہیں جن کا ہم عید کے روز فائدہ اٹھاتے ہیں۔وہ لوگ جن کے پاس نہ اپنے بچوں کے لئے نئے کپڑے ہیں، نہ نئے جوتے۔ جن کے گھر کے چولہے عید کے روز بھی ٹھنڈے پڑے ہیں۔ جن کے پاس عید کے روز کھانے کو روٹی نہیں نئے کپڑے کہاں سے لاتے؟ جن کے بچے صبح نئی چیزوں کی آس لئے اٹھتے ہیں اور دن بھر اپنی ماں کے بہلاووٗں میں گزار کر یہی آس لئے پھر سو جاتے ہیں۔ وہ غریب بچے جو حسرت بھرے نگاہوں سے ہمارے بچوں کو تکتے ہیں اور جن کی خاموش نگاہیں ہمارے بچوں سے سوال کرتی ہیں ہمارا کیا قصور ہے؟ ہم کیوں محروم ہیں؟

527129_501877083174558_281388469_n.jpg


424193_501641509864782_2080520593_n.jpg

اپنی عید کی خوشیوں میں یہ نہ بھولیے کہ اس میں ان معصوم بچوں کا بھی حصہ ہے۔ ہماری تھوڑی سی مالی قربانی ان کے چہروں پر بھی مسکراہٹ لا سکتی ہے۔ ہمارا تھورا سا ایثار انہیں بھی عید منانے کا حق دلوا سکتا ہے۔ تھوڑا ہی سہی لیکن انہیں اپنی خوشیوں میں ضرور شامل کیجیے۔ ابھی عید گزری نہیں، بس چند معصوم مسکراہٹیں اپنے نام کر لیجیے۔ یہ تو وہ بہترین قرض یے جو ہم اپنے اللہ کو دیں گے اور جو انشااللہ قیامت کے روز کئی گناہ بڑھا کر ھمیں لوٹا دیا جائے گا
بس تھوڑا سا ایسا کچھ ضرور کیجیے جو کسی محروم کی ‘عید’ کو ‘عید’ بنا دے
اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمارے نیتوں کو اپنے لئے خالص کر دے۔ آمین



1289748014.jpg


gurbatkesaayparaiknanasabach-1.jpg


418956_471544379531074_228431838_n.jpg


 
really really heart touching thread :(
in pyare chotay bacho ko dekh k dil me bht dukh hota hai
 
Mujhe yeh apnay aap is behtar lag rahay hein,jitna kum hoga itna he ooper jawab dena paray ga aur in sub ko kitna acha lagay ga jub is sub ka badla Qiyamat mein milay ga,insha-Allah
 
ansoo aa gaye :cry:

But Allah is Al 'Adl - The Just/Equitable. Truly He will reward those who were patient in their trials.

The Prophet salallahu alayhi wa sallam said, "I looked at Paradise and found poor people forming the majority of its inhabitants” [Bukhari]

Allahu akbar!
 

Similar Threads

Back
Top