"جیو مشرف"
ایک آدمی مچھلی کا شکار کرکے لایا اور بیگم سے کہا کہ اسے پکا کر کھلاوتو بیگم نے جواب دیا
نہ بجلی ہے، نہ گیس ہے،نہ پانی ہے ،نہ آٹا ہے،اور نہ کوکنگ آئل ہے۔
آدمی مچھلی کو واپس دریا میں چھوڑ کر آرہا تھا تو۔۔۔۔
مچھلی نے خوشی سے جھوم کر پانی سے اپنا سر نکالا اور کہا۔۔۔۔
"جیو مشرف"