Quran Tutor
Rising Member
- Messages
- 12
- Reaction score
- 0
- Gender
- Male
- Religion
- Islam
سود وانشورنس کے پیسے کو بطور رشوت کسی جگہ د
سود وانشورنس کے پیسے کو بطور رشوت کسی جگہ دے سکتے ہیں؟ کیوں کہ ہندوستان میں بغیر گھوس کے کوئی کام نہیں ہوتا ہے تو کیا ایسی جگہ ہم سود کے پیسے دے رکتے ہیں؟
Answer
اس کے اصل مستحق غرباء ومساکین اور لُٹے پٹے لوگ ہیں، ان کو بلانیت ثواب دیدیا جائے۔ رشوت میں دینا جائز نہیں، البتہ حکومت کی طرف سے کوئی سود آپ پر لاگو ہے تو اس میں دے سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند