Syeda Jameelah
Limited Member
- Messages
- 12
- Reaction score
- 0
- Gender
- Female
- Religion
- Islam
ہیجڑے کو پیسے دینے سے سواۓ گناہ کہ شاید کچھ نہ ملے۔ یہ میرا تجزیہ ہے۔ زبردست میک اپ کرکے ناچ گا کر یہ لوگ چاہتے ہیں ہم ان کو اس کام کے پیسے دیں۔ توبہ استغفراللہ۔ مجھے تو ان کو پیسے دے کر گناہ پڑنے کا خدشہ زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ عورت کے روپ میں بن سنور کر اس کام کے پیسے لینے والوں کو میں ان کے غلط پیشے کی وجہ سے رد کرتی ہوں.
آپ مغرب میں جا کر دیکھیں, آپ کو کہیں بھی ہیجڑے تالی پیٹ پیٹ کر غلط عورتوں کا روپ دھار کر , آپ کو گالیاں دے دے کر بھتہ مانگتے نہ ملیں گے. حکومت کو چاہئےکہ انکی تعلیم و پیشہ کا حلال بندوبست کرے اور عوام کو تنگ کر کر کے اور ڈرا دھمکا کر بھتہ لینے والے ہیجڑوں کو جیل کے اندر بٹھا کر ان سے روٹی کپڑے کے بدلے کام لے جیسے قالین یا سویٹر بن کر دینا وغیرہ