نوٹ - اگر یہ تھریڈ فورم کے قانون کے خلاف ہو تو معذرت - برائے مہربانی اسے ختم کر دیا جائے -
میں ایک اردو فورم پر تبصرہ پیش کرنا چاہتا ہوں - یہ فورم ایک خاص مقصد کے لئے شروع کیا گیا ہے - اس دنیا میں اچھے اور برے دونوں قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں - لیکن برائی زیادہ ہے اور اچھائی کم ہے - فورم چاہتا ہے کہ یہ مثبت سوچ والے لوگ کے درمیان رابطے کا ذریعہ بن جائے - منفی سوچ والے لوگ بھی اس فورم پہ آ سکتے ہیں - ان کے ساتھ بحث و مباحثہ کیا جائے گا - اور انہیں مثبت سمت پر آنے کے لئے قائل کیا جائے گا - ان شاء للہ - اس کا ایڈریس یہ ہے
سائیٹ نہ کھلنے کی کافی زیادہ شکایت آئی تھی - کیا کریں اکثر پاکستانی سروس کا اللہ ہی حافظ ہے - اب ہوسٹنگ سروس میں تبدیلی کی گئی ہے - اللہ کی مہربانی سے اب سائیٹ نہ کھلنے کی شکایت نہیں ہے
دوسری سروس چھوڑ کر اب تیسری سروس لی ہے-یہ سب پاکستانی سروس کا نکما پن ہے – پاکستانیوں کے فضائل پر چند بعد ان شاء للہ ایک تھریڈ بھی پوسٹ کروں گا – جس میں ذاتی تجربے کی روشنی میں عرض کروں گا کہ ان کے کاروبار میں برکت کیوں نہیں ہے - اب پاکستانیوں کو چھوڑ کر کافروں کی سروس لی ہے - اللہ مجبوری معاف کرے - آمین
Hey there! Looks like you're enjoying the discussion, but you're not signed up for an account.
When you create an account, we remember exactly what you've read, so you always come right back where you left off. You also get notifications, here and via email, whenever new posts are made. And you can like posts and share your thoughts.
Sign Up
Bookmarks