× Register Login What's New! Contact us
Results 1 to 2 of 2 visibility 3848

!!!فجر کا وقت ہو گیا ، اٹھو

  1. #1
    Al Shifa's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Jan 2011
    Religion
    Unspecified
    Posts
    33
    Threads
    17
    Rep Power
    81
    Rep Ratio
    168
    Likes Ratio
    7

    Lightbulb !!!فجر کا وقت ہو گیا ، اٹھو

    Report bad ads?

    فجر کا وقت ہو گیا ، اٹھو
    اے غلامان مصطفٰے ، اٹھو


    حضرت جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے صبح کی نماز پڑھ لی وہ اللہ کے ذمہ وپناہ میں ہے (صحیح مسلم


    حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے دونوں ٹھنڈے وقت (نمازفجروعصر) کی نمازادا کی وہ جنت میں داخل ہوگا۔ ( صحیح بخاری وصحیح مسلم)


    حضرت ابو زہیر عمارۃ بن رویبہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہے انھوں نے کہا : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوۓ سنا وہ شخص جہنم میں ہرگز نہ داخل ہوگا جس نے طلوع آفتاب اور غروب آفتاب سے فبل(یعنی فجر وعصر)کی نماز ادا کی۔( صحیح مسلم )


    حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوۓ سنا کہ جس نے نماز عشاء باجماعت پڑھی گویا اس نے آدھی رات قیام کیا اور جس نے نماز فجر (مع نماز عشاء)باجماعت ادا کی گویا اس نے پوری رات نماز پڑھی ۔(صحیح مسلم )


    حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :فجر اور عشاء کی نماز سے زیادہ گراں منافقین پر کوئ نماز نہیں اور اگر ان کو ان دونوں نمازوں کی فضیلت کا علم ہوجائے تو وہ ضرور حاضر ہوں خواہ گھسٹ کر آنا پڑے ۔(متفق علیہ )
    سنت فجر کی فضیلت


    سنت فجر سے مراد وہ دو رکعتیں ہیں جو نماز فجر سےپہلے ادا کیجاتی ہیں،بندۂ مومن ان دو رکعتوں سے دن کی نماز کا آغاز کرتاہے اور یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاکیدی سنت ہے آپ نے اسپر مداومت کی ہے حتی کہ اسے سفر میں بھی ادا فرمایا اور کبھی اسے ترک نہ کیا بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ترغیب دلاتے ہوۓ فرمایا (رکعتا الفجر خیر من الدنیا وما فیھا ) فجر کی دورکعت( سنت)دنیا اور اس کی ساری چیزوں سے بہتر ہے (صحیح مسلم )



    فجر کا وقت ہو گیا ، اٹھو
    اے غلامان مصطفٰے ، اٹھو


    اٹھو ذکر خدا کرو اٹھ کر
    دل سے لو نام مصطفٰے ، اٹھو

    chat Quote

  2. Report bad ads?
  3. #2
    mdakhan's Avatar Limited Member
    brightness_1
    Limited Member
    star_rate
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    india
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    5
    Threads
    0
    Rep Power
    0
    Rep Ratio
    1
    Likes Ratio
    0

    Re: !!!فجر کا وقت ہو گیا ، اٹھو

    subhanallah
    bahut khoob.....................
    chat Quote


  4. Hide
Hey there! !!!فجر کا وقت ہو گیا ، اٹھو Looks like you're enjoying the discussion, but you're not signed up for an account.

When you create an account, we remember exactly what you've read, so you always come right back where you left off. You also get notifications, here and via email, whenever new posts are made. And you can like posts and share your thoughts. !!!فجر کا وقت ہو گیا ، اٹھو
Sign Up

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
create