آخرت میں بخشش کی دعائیں

  • Thread starter Thread starter hibatahir
  • Start date Start date
  • Replies Replies 2
  • Views Views 3K

hibatahir

Active member
Messages
26
Reaction score
1
Gender
Female
Religion
Islam
1۔ رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَترجمہ: اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر زیادتی کی؛ اور اگر تو نے ہم کو نہ بخشا اور ہم پر رحم (نہ) فرمایا تو ہم یقیناً نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔ ( سُورة الْأَعْرَاف 23)2۔ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَترجمہ: اے میرے رب! تو بخش دے اور رحم فرما اور تو (ہی) سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔ ( سُورة الْمُؤْمِنُوْن 118)3۔ رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي فَغَفَرَ لَهُ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُترجمہ : اے میرے رب! بیشک میں نے اپنی جان پر ظلم کیا سو تو مجھے معاف فرما دے پس اس نے انہیں معاف فرما دیا، بیشک وہ بڑا ہی بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔ ( سُورة الْقَصَص 16 )

 
Allah swt apko ajr de... Is tarh ki thread is section me honi chaihiye
 

Similar Threads

Back
Top