muhammad_ijaz
Rising Member
- Messages
- 12
- Reaction score
- 2
"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم -
نوٹ - اگر یہ تھریڈ فورم کے قانون کے خلاف ہو تو معذرت - برائے مہربانی اسے ختم کر دیا جائے -
میں ایک اردو فورم پر تبصرہ پیش کرنا چاہتا ہوں - یہ فورم ایک خاص مقصد کے لئے شروع کیا گیا ہے - اس دنیا میں اچھے اور برے دونوں قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں - لیکن برائی زیادہ ہے اور اچھائی کم ہے - فورم چاہتا ہے کہ یہ مثبت سوچ والے لوگ کے درمیان رابطے کا ذریعہ بن جائے - منفی سوچ والے لوگ بھی اس فورم پہ آ سکتے ہیں - ان کے ساتھ بحث و مباحثہ کیا جائے گا - اور انہیں مثبت سمت پر آنے کے لئے قائل کیا جائے گا - ان شاء للہ - اس کا ایڈریس یہ ہے
http://allatone.jetforum.net
"