Imaams of the Haramain - Part XV - Ramadhan 1436-1440 AH

Status
Not open for further replies.
إِنَّ الَّذِينَ

Posted by Erum Moin in Haramain.info group


إِنَّ الَّذِينَ يَتْلُونَ كِتَابَ اللَّـهِ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَنفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلَانِيَةً يَرْجُونَ تِجَارَةً لَّن تَبُورَ ﴿٢٩﴾سورة فاطر
جو لوگ کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور نماز کی پابندی رکھتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے پوشیده اور علانیہ خرچ کرتے ہیں وه ایسی تجارت کے امیدوار ہیں جو کبھی خساره میں نہ ہوگی (29)سورة فاطر
تفسیر اØ*سن البیان :
''1 ۔ کتاب اللہ سے مراد قرآن کریم ہے، تلاوت کرتے ہیں، یعنی پابندی سے اس کا اہتمام کرتے ہیں ۔
2 ۔ اقامت صلوٰۃ کا مطلب ہوتا ہے، نماز کی ادائیگی جو مطلوب ہے، یعنی وقت کی پابندی، اعتدالِ ارکان اور خشوع و خضوع کے اہتمام کے ساتھ پڑھنا۔
3 Û” یعنی رات دن، اعلانیہ اور پوشیدہ دونوں طریقوں سے Ø*سب ضرورت خرچ کرتے ہیں، بعض Ú©Û’ نزدیک پوشیدہ سے نفلی صدقہ اور اعلانیہ سے صدقہ، واجبہ (زکوٰۃ) مراد ہے۔
4 ۔ یعنی ایسے لوگوں کا اجر اللہ کے ہاں یقینی ہے، جس میں مندے اور کمی کا امکان نہیں ۔''

تفسیر سعدی :
إِنَّ الَّذِينَ يَتْلُونَ كِتَابَ اللَّـهِ '' بےشک جو لوگ اللہ Ú©ÛŒ کتاب پڑھتے ہیں Û” '' یعنی اس Ú©Û’ اوامر میں اس Ú©ÛŒ اطاعت کرتے ہیں ،اس Ú©Û’ نواہی Ú©Ùˆ ترک کرتے ہیں ØŒ اس Ú©ÛŒ دی ہوئی خبروں Ú©ÛŒ تصدیق کر Ú©Û’ انھیں اپنا عقیدہ بناتے ہیں اور ان اقوال Ú©Ùˆ پسند نہیں کرتے جو اس Ú©ÛŒ مخالفت کرتے ہیں وہ اس Ú©Û’ معانی میں غوروخوض اور ان Ú©Û’ فہم Ú©Û’ Ø*صول Ú©ÛŒ خاطر اس Ú©Û’ الفاظ Ú©ÛŒ تلاوت کرتے ہیں۔ پھر اللہ تبارک Ùˆ تعالٰی Ù†Û’ کتاب اللہ Ú©ÛŒ تلاوت Ú©Û’ عموم Ú©Ùˆ بیان کرنے Ú©Û’ بعد نماز Ú©Ùˆ مخصوص فرمایا، جو دین کا ستون،مسلمانوں Ú©Û’ لیے روشنی،ایمان Ú©ÛŒ میزان اور دعوٰی اسلام Ú©ÛŒ صداقت Ú©ÛŒ علامت ہے نیز اقارب،مساکین اور یتیموں پر زکوٰة ،کفارات ،نذر اور صدقات Ú©Û’ مال Ú©Ùˆ خرچ کرنے Ú©Ùˆ مخصوص فرمایا۔
سِرًّا وَعَلَانِيَةً ''کھلے چھپے'' تمام اوقات میں
يَرْجُونَ اس Ú©Û’ ذریعے سے وہ امید کرتے ہیں تِجَارَةً لَّن تَبُورَ ایسی تجارت Ú©ÛŒ جو کساد کا شکار ہوگی نہ فساد کا ØŒ بلکہ وہ سب سے عالی شان اور افضل ترین تجارت ہے Û” آگاہ رہو کہ وہ تجارت ان Ú©Û’ رب Ú©ÛŒ رضا،اس Ú©Û’ بے پایاں ثواب کا Ø*صول ،اس Ú©ÛŒ ناراضی اور عذاب سے نجات ہے Û”
اس آیت کریمہ میں ان اہل ایمان کے اعمال میں اخلاص کی طرف اشارہ ہے
نیز اس امر Ú©ÛŒ طرف اشارہ ہے کہ ان Ú©Û’ اعمال میں ان Ú©Û’ مقاصد برے اور نیت فاسد نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی Ù†Û’ ذکر فرمایا کہ وہ جس چیز Ú©ÛŒ امید کرتے تھے وہ ان Ú©Ùˆ Ø*اصل ہوگئی۔
تفسیر ابن کثیر :
کتاب اللہ کی تلاوت کے فضائل۔
''مومن بندوں Ú©ÛŒ نیک صفتیں بیان ہو رہی ہیں کہ وہ کتاب اللہ Ú©ÛŒ تلاوت میں مشغول رہا کرتے ہیں Û” ایمان Ú©Û’ ساتھ پڑھتے رہتے ہیں عمل بھی ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ نماز Ú©Û’ پابند زکوٰۃ خیرات Ú©Û’ عادی ظاہر Ùˆ باطن اللہ Ú©Û’ بندوں Ú©Û’ ساتھ سلوک کرنے والے ہوتے اور وہ اپنے اعمال Ú©Û’ ثواب Ú©Û’ امیدوار اللہ سے ہوتے ہیں Û” جس کا ملنا یقینی ہے۔ جیسے کہ اس تفسیر Ú©Û’ شروع میں فضائل قرآن Ú©Û’ ذکر میں ہم Ù†Û’ بیان کیا ہے کہ کلام اللہ شریف اپنے ساتھی سے کہے گا کہ ہر تاجر اپنی تجارت Ú©Û’ پیچھے ہے اور تو تو سب Ú©ÛŒ سب تجارتوں Ú©Û’ پیچھے ہے۔ انہیں ان Ú©Û’ پورے ثواب ملیں Ú¯Û’ بلکہ بہت بڑھا چڑھا کر ملیں Ú¯Û’ جس کا خیال بھی نہیں Û” اللہ گناہوں کا بخشنے والا اور چھوٹے اور تھوڑے عمل کا بھی قدر دان ہے۔ Ø*ضرت مطرف رØ*متہ اللہ علیہ تو اس آیت Ú©Ùˆ قاریوں Ú©ÛŒ آیت کہتے تھے۔ ''
تفسیر تیسیر القرآن :
''دنیا میں انسان جس چیز کی بھی تجارت کرتا ہے۔ اس پر فوری توجہ بھی صرف کرتا ہے اور اس کام کے لئے مخلص بھی ہوتا ہے اس کے باوجود اسے نقصان کا خطرہ بھی رہتا ہے لیکن اللہ کا مخلص بندہ جو اپنے اللہ کے ساتھ تجارت کرتا ہے اس میں کبھی خسارے اور نقصان کا اندیشہ نہیں ۔''
 
الأن

Posted by Dede Mulyadi in Haramain.info group


الأن

11800553_1618360895107490_7277574540711403719_n.jpg
 
HR staff are now recruiting a

Posted by Bint Musa in Haramain.info group


HR staff are now recruiting a temporary part-time admin for the running of our Official Twitter account - [MENTION=33767]Haramain[/MENTION]Info

Check out the information below and contact us if you're interested to take on the post.

11800057_838895266217765_306997150414294203_n.jpg
 
فضيلة الشيخ عبد

Posted by Muhammad Taha in Haramain.info group


فضيلة الشيخ عبد الرØ*من السديس Ø*فظه الله.

11701187_1616773735280014_4227797879537620095_n.jpg
 
من يوم غد

Posted by Rizwan Almakki in Haramain.info group


من يوم غد الأربعاء -بإذن الله- يتناوب على إمامة الفروض في المسجد الØ*رام الشيخان د. ماهر المعيقلي، Ùˆ د. بندر بليلة -Ø*فظهما الله.

[الإدارة]

11219237_1461378737497564_2503550468717941120_n.jpg
 
Masjid al Haraam Salaah Rota

Posted by Bint Musa in Haramain.info group


Masjid al Haraam Salaah Rota from 20th Shawwal 1436 till end of month: Sheikh Maahir al Mu'ayqali and Sheikh Bandar Baleelah to lead salaahs

Each Sheikh will lead a full days 5 salaah each, starting with Sheikh Maahir, who will lead from tomorrow Wednesday 20th Shawwal 1436 - 5th August 2015. In sha Allah

May Allah, the Almighty protect the mashaaikh and save them from the evil eye! Aameen.

Source: Presidency of Haramain's official Twitter account for the Administration of A'immah and Muathineen of Masjid al Haraam (@sh_aemah_m)
 
Status
Not open for further replies.

Similar Threads

Back
Top