muhammad_ijaz
Rising Member
- Messages
- 12
- Reaction score
- 2
کیا اللہ کی عزت ایک افسر کے برابر بھی نہی ؟
"بسم اللھ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم ۔
1 جب ہم اپنے افسر کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں تو کوئی فالتو حرکت نہی کرتے ۔ لیکن جب نماز میں کھڑے
ہوتے ہیں تو کوئی خارش کرنے لگتا ہے ۔ کوئی بالوں سے کھیلنے لگتا ہے ۔ کیا نبی علیہ السلام ایسے نماز پڑھتے تھے ۔
2 اپنے افسر کے سامنے ہماری کوشش ہوتی ہے زیادہ دیر کھڑے رہیں ۔ اس کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات
اچھے رہیں ۔ لیکن نماز اکثر لوگ جلدی جلدی پڑھتے ہیں ۔ جب کہ نبی علیہ السلام نے اس سے منع کیا ہے ۔
3 دفتر ہم بن سنور کے جاتے ہیں ۔ لیکن مسجد میں کسی کی شلوار اور قمیض اور ہوتی ہے ۔ کسی کے بال
بکھرے ہوتے ہیں ۔ جب کہ قرآن میں نماز کے وقت زینت کرنے کا حکم ہے ۔
کیا اللہ کی عزت ایک افسر کے برابر بھی نہی ؟ ؟ ؟
کیا مسجد کی عزت ایک دفتر کے برابر بھی نہی ؟ ؟ ؟"