"ہر قدم خوشحالی کی جانب"

  • Thread starter Thread starter sabeel1
  • Start date Start date
  • Replies Replies 1
  • Views Views 2K

sabeel1

Limited Member
Messages
19
Reaction score
4
Gender
Male
Religion
Islam
"ہر قدم خوشحالی کی جانب"

:embarrass:'(:shade::cry:


"ہر قدم خوشحالی کی جانب"
پہلے لوگ عید پر بچوں کے کپڑے نہ بنا سکنے سے دلبرداشتہ ہو کر اپنا قدم خوشحالی کی طرف بڑھا تے تھے یعنی خود کشی کر لیتے تھے اب خوش حالی کچھ قدم مزید ان کے نزدیک آگئی ہے چنانچہ کچھ لوگ آٹا نہ ملنے کی وجہ سے خوشحالی کو گلے لگا رہے ہیں تو کچھ لوگ اس لئے اپنے قدم خوشحالی کی طرف بڑھا رہے ہیں کہ آٹا دکان پر موجود تھا ،اسے لینے کیلئے جیب میں پیسے نہیں تھے حافظ آباد میں بھی ایسا ہی ہواجہاں غریب محنت کش محمد آصف اپنے بھوکے بچوں کے لئے تین دن تک سستا آٹا ڈھونڈھتا رہا اور ناکام ہو کر پھندا لے لیا ۔یہ لوگ خود تو "خوشحالی"میں کود پڑتے ہیں ۔اور اپنے بچوں کو یہ فریاد کرنے کے لئے چھوڑ جاتے ہیں کہ ابو روٹی نہیں چاہیے،واپس آجاو ہم اب روٹی نہیں مانگیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔"
جڑانوالہ میں ایک ماں اپنے آٹھ سالہ بچے کو ساتھ لے کر آٹا خریدنے آئی آٹا تو نہ ملا بیٹے کی لاش لیکر گھر چلی گئی لمبی قطار اور ہڑ بونگ کی وجہ سے بچہ قطار سے باہر نکلا تھا بے قابو ٹریکٹر کی زد میں آکر کچلا گیا ۔
"ہر قدم خوشحالی کی جانب" ہر قدم قومی خزانے بھرنے کی جانب۔
 
Re: "ہر قدم خوشحالی کی جانب"

:( **Sigh***
no comments :X
 

Similar Threads

Back
Top