سياچين گليشير کے حادثے پر امريکی دلی افسو&#158

  • Thread starter Thread starter Afshan
  • Start date Start date
  • Replies Replies 0
  • Views Views 2K

Afshan

New member
Messages
1
Reaction score
0
Gender
Female
Religion
Islam
سياچين گليشير کے حادثے پر امريکی دلی افسو&#158

افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


سياچين گليشير کے گياری سيکٹر ميں نڈر پاکستانی فوجيوں کو درپيش حادثاتی صورت حال پر امريکہ کو شديد تشويش ہے۔ برفانی تودے کی زد ميں آ کر ہلاک ہونے والوں کے ليے ہم اظہار تعزيت کرتے ہيں۔ ہماری دعائيں اور نيک تمنائيں فوجيوں، ان کے اہل خانہ اور ديگر لواحقين کے ساتھ ہيں۔


امريکہ مدد، بحالی اور تلاش کے ضمن ميں جاری کسی بھی آپريشن کے ليے ہر طرح کی امداد مہيا کرنے کے ليے تيار ہے۔ اس المناک حادثے سے نبردآزما ہونے کے ليے پاکستان کو جس قسم کی بھی مدد کی ضرورت ہے اس کے ليے ہمارا تعاون موجود ہے۔
افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


 

Similar Threads

Back
Top