× Register Login What's New! Contact us
Page 4 of 15 First ... 2 3 4 5 6 14 ... Last
Results 61 to 80 of 286 visibility 562652

گلدستہ انتخاب اقبال کویت Iqbalkuwait's corner

  1. #1
    brightness_1
    Full Member
    Full Member Array iqbalkuwait's Avatar
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Reputation
    450
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb گلدستہ انتخاب اقبال کویت Iqbalkuwait's corner (OP)


    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
    Monday, 08 March 2010
    Quran. 6 Aya.91
    وَمَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ إِذْ قَالُوا مَا أَنْزَلَ اللَّهُ عَلَىٰ بَشَرٍ مِنْ شَيْءٍ ۗ قُلْ مَنْ أَنْزَلَ الْكِتَابَ الَّذِي جَاءَ بِهِ مُوسَىٰ نُورًا وَهُدًى لِلنَّاسِ ۖ تَجْعَلُونَهُ قَرَاطِيسَ تُبْدُونَهَا وَتُخْفُونَ كَثِيرًا ۖ وَعُلِّمْتُمْ مَا لَمْ تَعْلَمُوا أَنْتُمْ وَلَا آبَاؤُكُمْ ۖ قُلِ اللَّهُ ۖ ثُمَّ ذَرْهُمْ فِي خَوْضِهِمْ يَلْعَبُونَ [٦:٩١]
    اور انہوں نے (یعنی یہود نے) اﷲ کی وہ قدر نہ جانی جیسی قدر جاننا چاہیے تھی، جب انہوں نے یہ کہہ (کر رسالتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انکار کر) دیا کہ اﷲ نے کسی آدمی پر کوئی چیز نہیں اتاری۔ آپ فرما دیجئے: وہ کتاب کس نے اتاری تھی جو موسٰی (علیہ السلام) لے کر آئے تھے جو لوگوں کے لئے روشنی اور ہدایت تھی؟ تم نے جس کے الگ الگ کاغذ بنا لئے ہیں تم اسے (لوگوں پر) ظاہر (بھی) کرتے ہو اور (اس میں سے) بہت کچھ چھپاتے (بھی) ہو، اور تمہیں وہ (کچھ) سکھایا گیا ہے جو نہ تم جانتے تھے اور نہ تمہارے باپ دادا، آپ فرما دیجئے: (یہ سب) اﷲ (ہی کا کرم ہے) پھر آپ انہیں (ان کے حال پر) چھوڑ دیں کہ وہ اپنی خرافات میں کھیلتے رہیں،
    They did not hold Allah in due esteem when they said, :Allah has not sent down anything to a human being. Say, :Who has sent down the Book brought by Musa as a light and a guidance for people, which you keep in various sheets (some of which) you disclose, and a lot of which you conceal, and (by which) you were taught what you did not know, neither you nor your fathers? Say, :Allah. Then leave them to play with whatever they indulge in.
    TAFSEER
    ف١ پچھلے رکوع میں منصب نبوت اور بہت سے انبیاء کا نام بنام تذکرہ تھا اور یہ کہ نبی عربی صلی اللہ علیہ وسلم بھی توحید و معرفت کی اسی صراط مستقیم پر چلتے رہنے کے مامور ہیں جس پر انبیائے سابقین کو چلایا گیا تھا۔ پیغمبروں کا ہدایت خلق اللہ کے لئے بھیجنا حق تعالٰی کی قدیم عادت رہی ہے آیات حاضرہ میں ان جاہلوں اور معاندوں کا رد کیا گیا ہے جو بد فہمی' جہل و غباوت یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عداوت کے جوش اور غصہ میں بےقابو ہو کر حق تعالٰی کی اس صفت کا ہی انکار کرنے لگے کہ وہ کسی انسان کو اپنی وحی و مکالمہ خاص سے مشرف فرمائے۔ گویا انزال کتب و ارسال رسل کے سلسلہ ہی کی سرے سے نفی کر دی گئی۔
    ف٢ یعنی اگر واقعی خدا نے کسی انسان پر کوئی چیز نہیں اتاری تو "تورات مقدس" جیسی عظیم الشان کتاب جو احکام و مرضیات الہیہ پر بندوں کو مطلع کرتی اور رشد ہدایت کی عجیب و غریب روشنی اپنے اندر رکھتی اور ان چیزوں کا علم تم کو عطا کرتی تھی جنہیں تم اور تمہارے باپ دادا بلکہ کل بنی آدم بھی بدون اعلام الٰہی محض اپنی عقل و حواس سے دریافت نہیں کر سکتے تھے۔ وہ کہاں سے آ گئی اور کس نے موسیٰ پر اتاری۔ مانا کہ آج تم اسے ورق ورق اور ٹکڑے ٹکڑے کر کے لوگوں کو اپنی خواہش کے موافق دکھلاتے اور اس کے بہت سے اخبار و احکام کو چھپائے بیٹھے ہو۔ اور اس طرح اس کی اصل روشنی تم نے باقی نہیں چھوڑی۔ تاہم جو حصہ آج باقی رہ گیا ہے وہ ہی پتہ دے رہا ہے کہ جس محل کے کھنڈرات یہ ہیں وہ اپنی زمانہ عروج میں کیسا عظیم الشان ہوگا۔
    ف٣ یعنی ایسا نور و ہدایت بجز خدا کے اور کس خزانہ سے آ سکتا ہے؟ اگر ایسی صاف اور بدیہی چیز کو بھی لوگ نہیں مانتے تو آپ تبلیغ وتنبیہ کر کے سبکدوش ہو
    جائیے اور ان کو چھوڑ دیجئے کہ یہ اپنی خرافات اور لہو و لعب میں مشغول رہیں اور جب وقت آئے گا خداخود انکو بتلا دے گا
    Pl.Forward to Others
    HADEES MUBARAK
    صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 326 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 14 متفق علیہ
    محمد بن سنان عوفی، ہشیم، ح، سعیدبن نضر، سیار، یزید فقیر، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے پانچ چیزیں ایسی دی گئی ہیں، جو مجھ سے پہلے کسے کو نہ دی گئی تھیں، (1) مجھے ایک مہینہ کی راہ سے رعب کے ذریعہ مدد دی گئی، (2) زمین میرے لیے مسجد اور پاک بنا دی گئی، لہذا میری امت میں جس شخص پرنماز کا وقت (جہاں) آجائے، اسے چاہئے کہ (وہیں زمین پر) نماز پڑھ لے، (3) میرے لئے مال غنیمت حلال کر دئیے گئے، حالانکہ مجھ سے پہلے کسی (نبی) کے لئے حلال نہ کئے گئے تھے، (4) مجھے شفاعت کی اجازت دی گئی، (5) ہر نبی خاص اپنی قوم کی طرف مبعوث ہوتا تھا، اور میں تمام آدمیوں کی طرف بھیجا گیا ہوں۔
    Volume 1, Book 2, Number 52:
    Narrated Abu Mas'ud:
    The Prophet said, "If a man spends on his family (with the intention of having a reward from
    Allah) sincerely for Allah's sake then it is a (kind of) alms-giving in reward for him.
    اللھم صل علی سيدنا محمد وعلی آل سيدنا محمد
    اس عاجز بندے کو دعاؤں ميں ياد رکھيں

  2. #61
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb Re: وصلاۃ واسلام علی رسول اللہ

    Report bad ads?

    Assalam o Alaikum W'Rahmatullah W'Barakatuhu !
    Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah.

    چند فرشتے ہیں جو رستوں میں گھومتے ہیں، اور ذکر کرنے والوں کو ڈھونڈتے ہیں


    صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1340 حدیث قدسی مکررات 3 متفق علیہ 2 بدون مکرر
    قتیبہ بن سعید، جریر، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کے چند فرشتے ہیں جو رستوں میں گھومتے ہیں، اور ذکر کرنے والوں کو ڈھونڈتے ہیں، جب وہ کسی قوم کو ذکر الٰہی میں مشغول پاتے ہیں تو ایک دوسرے کو پکار کر کہتے ہیں، اپنی ضرورت کی طرف آؤ، آپ نے فرمایا کہ وہ فرشتے ان کو اپنے پروں سے ڈھک لیتے ہیں، اور آسمان دنیا تک پہنچ جاتے ہیں، آپ نے فرمایا کہ ان کا رب پوچھتا ہے کہ میرے بندے کیا کر رہے ہیں حالانکہ وہ ان کو فرشتوں سے زیادہ جانتا ہے، فرشتے جواب دیتے ہیں وہ تیری تسبیح و تکبیر اور حمد اور بڑائی بیان کر رہے ہیں، آپ نے فرمایا کہ اللہ فرماتا ہے، کیا انہوں نے مجھے دیکھا ہے، فرشتے کہتے ہیں بخدا انہوں نے آپ کو نہیں دیکھا ہے، آپ نے فرمایا، اللہ فرماتا ہے، اگر وہ مجھے دیکھ لیتے تو کیا کرتے؟ فرشتے کہتے ہیں اگر آپ کو دیکھ لیتے تو آپ کی بہت زیادہ عبادت کرتے اور بہت زیادہ بڑائی یا پاکی بیان کرتے، آپ نے فرمایا اللہ فرماتا ہے، وہ مجھ سے کیا مانگتے تھے، فرشتے کہتے ہیں وہ آپ سے جنت مانگ رہے تھے، آپ نے فرمایا اللہ ان سے پوچھتا ہے کیا انہوں نے جنت دیکھی ہے فرشتے کہتے ہیں بخدا انہوں نے جنت نہیں دیکھی اللہ فرماتا ہے اگر وہ جنت دیکھ لیتے تو کیا کرتے، فرشتے کہتے ہیں کہ اگر وہ اسے دیکھ لیتے تو اس کے بہت زیادہ حریص ہوتے اور بہت زیادہ طالب ہوتے اور اسکی طرف ان کی رغبت بہت زیادہ ہوتی، اللہ فرماتا ہے کہ کس چیز سے وہ پناہ مانگ رہے تھے فرشتے کہتے ہیں جہنم سے، آپ نے فرمایا، اللہ فرماتا ہے کہ انہوں نے اسکو دیکھا ہے، فرشتے جواب دیتے ہیں نہیں بخدا انہوں نے نہیں دیکھا ہے، اللہ فرماتا ہے اگر وہ اسے دیکھ لیتے تو کیا کرتے، فرشتے کہتے ہیں اگر وہ اسے دیکھ لیتے تو اس سے بہت زیادہ بھاگتے، اور بہت زیادہ ڈرتے، آپ نے فرمایا، اللہ فرماتا ہے کہ میں تمہیں گواہ بناتا ہوں کہ میں نے انہیں بخش دیا آپ نے فرمایا کہ ان فرشتوں میں سے ایک فرشتہ کہتا ہے کہ ان میں فلاں شخص ان (ذکر کرنے والوں) میں نہیں تھا بلکہ وہ کسی ضرورت کے لئے آیا تھا اللہ فرماتا ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جن کے ساتھ بیٹھنے والامحروم نہیں رہتا، شعبہ نے اس حدیث کو اعمش سے روایت کیا، لیکن مرفوع نہیں بیان کیا اور سہیل نے بواسطہ اپنے والد انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ حدیث نقل کی۔
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  3. Report bad ads?
  4. #62
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb Re: وصلاۃ واسلام علی رسول اللہ

    2 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    (Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah.)
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  5. #63
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb جسے وہ چاہے گا بخش دے گا اور جسے چاہے گا عذاب

    5675823247 22e8fd2f91 b 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    flower - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  6. #64
    mdakhan's Avatar Limited Member
    brightness_1
    Limited Member
    star_rate
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    india
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    5
    Threads
    0
    Rep Power
    0
    Rep Ratio
    1
    Likes Ratio
    0

    Re: جسے وہ چاہے گا بخش دے گا اور جسے چاہے گا عذا

    subhanallah
    جسے وہ چاہے گا بخش دے گا اور جسے چاہے گا عذاب
    chat Quote

  7. Report bad ads?
  8. #65
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb جس نے بالشت برابر زمین پر بھی ناحق قبضہ کیا

    5690282953 4ba59c3da5 z 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    5453230211 1a71f22fc6 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    1835440zkjb1rzpda 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  9. #66
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Quran.تمہارے اموال اور تمہاری اولاد تو بس فتنہ ¬

    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    8 282930 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  10. #67
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb قیامت کی علامتوں میں سے ایک علامت یہ بھی ہے

    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    a - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    delicateflower 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  11. #68
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb Saih Bukhari: Volume 7, Book 62, Number 4

    Saih Bukhari: Volume 7, Book 62, Number 4
    Narrated 'Abdullah (May Allah Subhanahu wa ta'ala be pleased with him) -

    We were with the Prophet (May Peace,blessings and mercy of Allah Subhanahu wa ta'ala be on him) while we were young and had no wealth whatever. So Allah's Apostle (May Peace,blessings and mercy of Allah Subhanahu wa ta'ala be on him) said, "O young people! Whoever among you can marry, should marry, because it helps him lower his gaze and guard his modesty (i.e. his private parts from committing illegal sexual intercourse etc.), and whoever is not able to marry, should fast, as fasting diminishes his sexual power."

    Saih Bukhari: Volume 7, Book 62, Number 4
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  12. #69
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb وہ (خود) زمینی دنیا کی (پستی کی) طرف راغب ہوگیا

    9 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    5302970339 c25c093c8b z 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    2562 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    thank you roses - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  13. Report bad ads?
  14. #70
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb جب تک لوگ افطار ميں جلدی کريں گے

    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    Jabtek - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    4904103019 1ceafbdf7a z 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    ButterflySilverRosesPinkDivider 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    | Likes mianshahidzaman liked this post
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  15. #71
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb فضا ہل وضوحديث کی روشنی ميں

    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wazoo - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    5453230211 1a71f22fc6 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    f56vjj8y 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  16. #72
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb جو بلا عذر رمضان کا ایک روزہ بھی چھوڑ دے

    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    1072 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    s - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    d  - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    divroses 3 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  17. #73
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb ليلۃ القدر کو آخری عشرہ ميں تلاش کرو

    41 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    5453230211 1a71f22fc6 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    00vx001wI5D - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  18. #74
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb ليلۃ القدرميں کونسی دعا مانگی جاۓ

    37 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    imagesqtbnANd9GcS3jwSc9T0U 8R1Z63CeI2ovK 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  19. Report bad ads?
  20. #75
    Pure Purple's Avatar
    brightness_1
    IB Senior Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Apr 2011
    Gender
    Female
    Religion
    Islam
    Posts
    944
    Threads
    33
    Rep Power
    83
    Rep Ratio
    65
    Likes Ratio
    42

    Re: ليلۃ القدرميں کونسی دعا مانگی جاۓ

    Inshaallah ..
    Hum sab ko is muqaddas rat ki barkat aur sawab naseeb ho ameen
    chat Quote

  21. #76
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb قيام ليلۃ القدر

    5 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    Thankyouredrose 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  22. #77
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb بیشک تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے نصیحت ا

    14 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    5093798923 3811f00717 z 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    30280157cc83663445ac93d742720ca8dad - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  23. #78
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb تين آدميوں کی دعا رد نہيں ہوتی

    anigif 1x3 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    wwwislamicboardcom - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    | Likes Pure Purple liked this post
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  24. #79
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو

    6113280181 3bd77fcc3c z 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    5094443302 6f64b7ebcc z 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    6113681968 d180cfde61 z 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    1122MCc 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote

  25. Report bad ads?
  26. #80
    iqbalkuwait's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Kuwait
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    402
    Threads
    35
    Rep Power
    87
    Rep Ratio
    12
    Likes Ratio
    10

    Lightbulb ہم اﷲ کے سوا کسی کی عبادت نہیں کریں گے

    imagesqtbnANd9GcQEeHFdhMOFLkcCclB7uhFD F 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    5093765329 ae8d288e6d z 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    6113681972 8f2ce54922 z 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    6113681968 d180cfde61 z 1 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    hoahong 2 - گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
    گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner

    اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
    chat Quote


  27. Hide
Page 4 of 15 First ... 2 3 4 5 6 14 ... Last
Hey there! گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner Looks like you're enjoying the discussion, but you're not signed up for an account.

When you create an account, we remember exactly what you've read, so you always come right back where you left off. You also get notifications, here and via email, whenever new posts are made. And you can like posts and share your thoughts. گلدستہ  انتخاب  اقبال  کویت Iqbalkuwait's corner
Sign Up

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
create