الزام لگاتے ہو کے فرہنگی کے شر کا شکار ہو،
بتاتے خود کو مظلوم ہو اور ظالم انہی کو،
ہردہشت گردی ہے انہی فرہنگ کا کیا دھڑا ،
تم تو بس ایک مظلوم نمازی مسلمان ہو،
مظلوم ہو بنا الزام ہو ہر گناہ سے پاک ہو.

بانڈتے ہیں خود کے جسم سے یہ کفار بمدار پوشاک،
پھاڑتےہیں یہ خود کو موہلوں و مساجد میں بیباک،
ر شیکنجے اور جال کے پیچھے کفار کا ہاتھ ہے،
تم تو بس ایک مظلوم نمازی مسلمان ہو.
مظلوم ہو بنا الزام ہو ہر گناہ سے پاک ہو.

ناجس یہ کفار ہیں کیونکہ یہ ناپاک ہیں،
ہے گندا انہی کا جسم ان کے گھر بھی ناپاک ہیں،
تمہاری گلیوں میں مچا رکھی ہے انہوں نے ہی ہر گند،
تم تو بس ایک مظلوم نمازی مسلمان ہو،
مظلوم ہو بنا الزام ہو ہر گناہ سے پاک ہو.