× Register Login What's New! Contact us
Results 1 to 2 of 2 visibility 2407

بڈھاپےکی وجہ

  1. #1
    Pure Purple's Avatar
    brightness_1
    IB Senior Member
    star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate star_rate
    Join Date
    Apr 2011
    Gender
    Female
    Religion
    Islam
    Posts
    944
    Threads
    33
    Rep Power
    83
    Rep Ratio
    65
    Likes Ratio
    42

    بڈھاپےکی وجہ

    Report bad ads?

    بڈھاپےکی وجہ
    ایک مرتبہ کا ذکر ہے کسی شہر میں بڑا اور دانا قابل حکیم رہتا تھا -دور دور تک اسکی شہرت کے چرچے تھے-ایک دن بوڑھا شخص حکیم کے پاس آیا اور اپنا مرض بتایا کہ حکیم صاحب مجھے کمزوری دماغ کی شکایات ہے.حکیم صاحب نے کہا بزرگوار اس عارضے کی وجہ آپکا بڑھاپا ہے -بوڑھے نے کہا میری بینائی میں ضعف ہے حکیم صاحب نے کہا اسکی وجہ بھی بڑھاپا ہے .بوڑھے نے کہا میری کمر میں درد رہتا ہے- حکیم صاحب نے کہا اسکی وجہ بھی بڑھاپا ہے-میرا ہاضمہ بھی خراب ہے-جلدی کچھ ہضم نہیں ہوتا حکیم نے کہا اسکا باعث بھی بڑھاپا ہے-.بوڑھے نے کہا ٹانگوں میں اتنی سکت نہیں کی چند قدم چل سکوں- حکیم صاحب نے کہا اسکی وجہ بھی بڑھاپا ہے-بوڑھے نے کہا میری کمر بھی جھک گی ہے- حکیم صاحب نے کہا اسکی وجہ بھی بڑھاپا ہے-
    اب تو اس بوڑھے کو بہت غصّہ آیا اور غصّے میں آپے سے باہر ہوتے ہوئے بولا یہ تم نے کیا ایک ہی رٹ لگا رکھی ہے ،ہر بات کا ایک ہی جواب تمہیں کوئی اور وجہ دکھائی نہیں دیتی -بڑا قابل حکیم بنا پھرتا ہے -آتا جاتا کچھ بھی نہیں مجھے تو پاگل بیوقوف لگتا ہے -حکیم نے جو بوڑھے کو اس قدر سیخ پایا تو مسکراتے ہوئے کہا ،بزرگوار تمہاری اس وقت جو غصّے کی حالت ہے اور جو اول فول کہہ رہے ہو اسکی وجہ بھی بڑھاپا ہے ،کیوںکی بڑھاپا کی وجہ سے انسان کے اعضاے رئیسہ کمزور ہو جاتے ہے اور صبرو برداشت کا مادّہ بھی ختم ہو جاتا ہے
    -
    بڈھاپےکی وجہ


    chat Quote

  2. Report bad ads?
  3. #2
    rehan125's Avatar Full Member
    brightness_1
    Full Member
    star_rate
    Join Date
    Aug 2013
    Gender
    Male
    Religion
    Islam
    Posts
    75
    Threads
    2
    Rep Power
    66
    Rep Ratio
    1
    Likes Ratio
    7

    Re: بڈھاپےکی وجہ

    hmm nice story
    chat Quote


  4. Hide
Hey there! بڈھاپےکی وجہ Looks like you're enjoying the discussion, but you're not signed up for an account.

When you create an account, we remember exactly what you've read, so you always come right back where you left off. You also get notifications, here and via email, whenever new posts are made. And you can like posts and share your thoughts. بڈھاپےکی وجہ
Sign Up

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
create