السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰
(إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء
بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے)

اے ہمارے رب تو معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہم مسلمانوں کو معاف فرما، ہماری پکڑ نہ کر اگر ہم بھول جائیں یا چوک جائیں ہماری غلطیوں کوتاہیوں کو درگزر کر اور ہمیں بخش دے اور ہمارے اوپر رحم کر، ہمیں دنیا میں بھی بھلائ دے اور آخرت میں بھی بھلائ دے اور ہمیں دوزخ کی آگ سے بچا دے. آمین،‎
یا الله ہم سب مسلمانوں کو اپنی ناراضگی،
زمینی و آسمانی عذاب اور وبائ مرض کورونا سےمحفوظ فرما.
آمین یا رب العالمین