السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰
(إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء
بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے)
اے ہمارے رب تو معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہم مسلمانوں کو معاف فرما، ہماری پکڑ نہ کر اگر ہم بھول جائیں یا چوک جائیں ہماری غلطیوں کوتاہیوں کو درگزر کر اور ہمیں بخش دے اور ہمارے اوپر رحم کر، ہمیں دنیا میں بھی بھلائ دے اور آخرت میں بھی بھلائ دے اور ہمیں دوزخ کی آگ سے بچا دے. آمین،
یا الله ہم سب مسلمانوں کو اپنی ناراضگی،
زمینی و آسمانی عذاب اور وبائ مرض کورونا سےمحفوظ فرما.
آمین یا رب العالمین
Hey there! Looks like you're enjoying the discussion, but you're not signed up for an account.
When you create an account, we remember exactly what you've read, so you always come right back where you left off. You also get notifications, here and via email, whenever new posts are made. And you can like posts and share your thoughts.
Sign Up
Bookmarks