سبحان اللہ, اپنے بچوں کی پرورش کی خاطر اور شادی نہ کرنے والی بیوہ کے آخرت میں کیا خوب درجات ہیں۔ اور شادی سے منع نہیں کیا گیا ہے کسی بیوہ کو ۔شادی کرنا ثواب کا کام ہے , مگر اگر ایک بیوہ اپنے بچوں کی وجہ سے اور شادی نہ کرے تو اسکے درجات اس حدیث شریف میں بتاۓ گۓ ہیں
https://jang.com.pk/news/835096